لائنزایریامیںرینجرزکاسرچ آپریشن،گھرگھر تلاشی

لائنزایریامیںرینجرزکاسرچ آپریشن،گھرگھر تلاشیکراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز اہلکاروں نے سیاسی جماعت کے دفتر پر بھی چھاپا مارا۔

رینجرز کے اہلکاروں نے لائنز ایریا سیکٹر 2 میں نظامی روڈ اور اطراف کی گلیوں کا محاصرہ کرتے ہوئے مخصوص گھروں کی تلاشی بھی لی۔

آپریشن سے قبل سیکٹر 2 کی گلیوں کو سیل کر دیا گیا۔ اسی دوران رینجرز اہلکاروں نے سیاسی جماعت کے دفتر پر بھی چھاپا مارا تاہم سیاسی دفتر پر کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے چاروں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s