پی سی بی سعید اجمل کے انٹرویو پر ناراض،شوکاز بھیجنے کا فیصلہ

پی سی بی سعید اجمل کے انٹرویو پر ناراض،شوکاز بھیجنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ جیو سوپر کو انٹرویو دینے پرسعید اجمل سے ناراض ہوگیا ،بورڈ نے اسپن کنگ کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سعید اجمل نے انٹرویو کے دوران کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔سعید اجمل نے اپنے بالنگ ایکشن پر پابندی کے دوران بورڈ کے رویے پر شکوہ کیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s