پی ٹی آئی کارکنوں کا شاہ محمود قریشی کیخلاف انوکھا احتجاج

پی ٹی آئی کارکنوں کا شاہ محمود قریشی کیخلاف انوکھا احتجاجملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے بلدیاتی انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائشگاہ کے سامنے انوکھا احتجاج کیا ۔

ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے گزشتہ رات سے شاہ محمود قریشی کے گھر کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔

مظاہرین نے مرغی کے انڈوں پر گو شاہ گو کے نعرے درج کیے اور نوٹ لہرا کر بلدیاتی انتخابات کی ٹکٹیں خریدنے کا بھی نعرہ لگایا ۔

مظاہرین نے الزام لگایا کہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارٹی ٹکٹ من پسند افراد کو دئیے ہیں جب تک ٹکٹوں کی مصنفانہ تقسیم نہیں کی جاتی تب تک احتجاج ختم نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s