ہندو انتہاء پسندوں کا کارنامہ، اقلیت، مسلمان اور خواتین بھی غیر محفوظ

ہندو انتہاء پسندوں کا کارنامہ، اقلیت، مسلمان اور خواتین بھی غیر محفوظسیکولر بھارت کا نعرے لگانے والی مودی سرکار میں کوئی بھی خوش نہیں، شیو سینا کو کچھ بھی کرنے کی کھلی چھوٹ ہے، ہندو انتہاء پسندوں کی دہشتگردی جاری ہے۔

بھارت میں مودی راج کے دوران انتہاء پسند شیو سینا کے غنڈے بے لگام ہیں، اقلیت، مسلمان ہوں یا ہندو کوئی بھی ان کی درندگی سے محفوظ نہیں۔ خواتین کیلئے بھارت جہنم بن چکا ہے، جنوری سے اب تک 3500 خواتین کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارت میں کبھی مسلمانوں کو پاکستان کا ایجنٹ قرار دے کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی نفرت کے پجاری پاک بھارت سیریز کیخلاف کھلی دادا گیری کرتے ہیں۔

پاکستانی ثقافت بھی ہندو انتہاء پسندو کو پسند نہیں، خورشید قصوری کی تقریب رونمائی کرنے پر بھارتی منتظم سنندرا کلکرنی کے چہرے پر کالک پوت کر بھارت کا اصل چہرہ ساری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s