20ہزار یوآن اور چین واپسی کا ٹکٹ دیا جائے،ڈولی کا مطالبہ

20ہزار یوآن اور چین واپسی کا ٹکٹ دیا جائے،ڈولی کا مطالبہمظفر گڑھ میں چین کی ڈولی کوامین تو نہیں ملا ،پر اس کی رہائش اورملازمت کے انتظام کیلئے ایک وکیل نے حامی بھر لی ہے جبکہ ڈولی نے 20ہزار یو آن اور چین واپسی کے ٹکٹ کا مطالبہ کردیا ہے ۔

ادھرمظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں موجود ڈولی کا کہنا ہے کہ اس کی امین سے ملاقات پاکستان ہی میں کرائی جائے یا پھر اسے 20ہزار یوآن اور چین واپسی کا ٹکٹ دیا جائے تو وہ امین سے کبھی ملنے کی کوشش نہیں کریگی۔

مظفر گڑھ کے وکیل رضوان عاربی کا کہنا ہے کہ وہ ڈولی کو مظفر گڑھ میں رہائش اور اپنے اسکول میں ملازمت دینے کو تیار ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s