بھارت کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، رضامراد

بھارت کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، رضامرادبالی ووڈ اداکار رضامراد کا کہنا ہے کہ بھارت کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، بھارت میں رہنے کیلئے کسی کی اجازت،ہمدردی یا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کے خلاف بالی ووڈ کے معروف اداکار رضامراد بھی میدان میں آگئے۔ کہا کہ بھارت کاآئین ہمیں یہاں رہنے، آزادی اظہاراور احتجاج کا حق دیتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s