پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریزدوصفر سے جیت لی

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریزدوصفر سے جیت لیشارجہ ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 128رنز سے ہراکر نا صرف سیریز دو۔صفر سے اپنے نام کرلی بلکہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر بھی قبضہ کرلیا، پاکستان نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے 284کا ہدف دیا تھا لیکن پوری انگلش ٹیم 156رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے 46رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر نامکمل اننگز شروع کی، پاکستانی بولرز نے کھیل کے پہلے سیشن میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے نصف گھنٹے کے کھیل میں صرف 13رنز کے عوض 4انگلش بیٹسمینوں کو پویلین واپس بھیجا، جو روٹ یاسرشاہ کی گیندپر ایل بی ڈبلیو ہوئے، ٹیلر کو ذوالفقار بابر نے شکار کیا، بیرسٹو اور پٹیل بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s