ہالووین کاسٹیوم پر ماہرہ کو مشکلات کا سامنا

ہالووین کاسٹیوم پر ماہرہ کو مشکلات کا سامناکون سوچ سکتا ہے کہ ہالووین کا ایک کاسٹیوم وہ بھی کیٹ ویمن کا، کسی کو مشکل میں ڈال سکتا ہے؟

مگر ایسی بدقسمت کا سامنا ہم سب کی پسندیدہ اداکارہ ماہرہ خان کو ہوا۔

نبیلہ کی ہالووین پارٹی کے دوران ماہرہ خان نے کیٹ ویمن کا بہروپ بنا کر شرکی اور اپنی زیرتکمیل فلم ‘ ہو من جہاں’ کے ڈائریکٹر عاصم رضا کے ساتھ ایک تصویر بنوائی۔

اس تصویر میں عاصم رضا نے ہندو انتہا پسند گروپ شیو سینا کے روایتی زعفرانی لبادہ پہن رکھا تھا اور ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ‘ ماہرہ کو باہر نکالو’۔

اگرچہ عاصم کا کاسٹیوم شیو سینا پر ایک بروقت طنز تھا، جس نے گزشتہ دنوں ماہرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں دی تھیں، تاہم اس کے نتیجے میں یہ گروپ مزید مشتعل ہوگیا اور سرحد کی دوسری جانب متعدد افراد نے عاصم اور ماہرہ کی مشترکہ تصویر کو ایک سیاسی بیان قرار دیا۔

اس پر ماہرہ نے فضاءکو صاف کرنے کے لیے ٹوئٹر پیغامات کا سہارا لیا۔

ماہرہ خان کی شاہ رخ خان کے مقابل پہلی بولی وڈ فلم رئیس 2016 میں ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s