کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیارفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کومزید کامیاب بنانے کے لیے اندرون اور بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سخت پالیسی مرتب کرلی ہے۔
آپریشنل حکمت عملی کے تحت ملک کے کئی اضلاع میں ممکنہ طور پر روپوش دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے صوبائی حکومتوں جبکہ بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے مدد لی جائے گی۔ اس حوالے سے اہم فیصلوں کی منظوری وزیراعظم کراچی آپریشن سے متعلق جائزہ اجلاس میں دیں گے۔
مذکورہ اجلاس جلد کراچی یا اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی حکومت کے اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پالیسی کے تحت سیکیورٹی ادارے اب کراچی میں مفرور دہشت گردوں کے خلاف سخت کریک ڈائون کریں گے۔
اس حوالے سے وفاق کی ہدایت پر سیکیورٹی ادارے مطلوب اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرستیں مرتب کررہے ہیں۔ ان دہشت گردوں میں ٹارگٹ کلرز،بھتہ خور ، لینڈ مافیا ،اسلحہ مافیا اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث عناصر شامل ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s