بھارت میں بس میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اورواقعہ

بھارت میں بس میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اورواقعہخواتین کےلئے خطر ناک ملک بھارت میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ واقعہ بھارتی ریاست بنگلو ر میں پیش آیا، جہاں چلتی بس میں ڈرائیور نے 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے بس کے کنڈیکٹر کو بس چلانے کا کہا اور بس روکنے سے منع کر دیا،واقعہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s