ماہرہ خان نے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کو آگ بگولا کر دیا

ماہرہ خان نے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کو آگ بگولا کر دیا پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ہالووین پکچر کے ساتھ ایک کیپشن لکھ کر ہندو انتہاپسند جماعت شیوسینا کو آگ بگولا کر دیا تاہم ماہرہ خان نے شیو سینا کے رد عمل کے بعد معافی بھی مانگ لی۔
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اگر میری ہالووین تصویر کی اشاعت سے کسی کو دکھ پہنچا ہے تو اس پر معذرت خواہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایسا قطعی طور پر جان بوجھ کر نہیں کیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روزماہرہ خان نے فلم ڈائریکٹر عاصم رضا کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ماہرہ نے بلی کا روپ اور فلم ڈائریکٹر عاصم رضا نے شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کا روپ دھار رکھا تھا جبکہ انھوں نے ہاتھ میں ایک بینر بھی تھام رکھا تھا جس پر لکھا تھا کہ ماہرہ کوباہرنکالو۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s