میرا کی شاہ رخ کو فلم میں کام کی پیشکش

میرا کی شاہ رخ کو فلم میں کام کی پیشکشاداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس میں عدالت میں پیش ہوئیں،سماعت کے بعد میرا نے فقیر کو تین ڈالر دیے اور ایک فین کو چہرے پر آٹو گراف بھی دیا

میرا نے بھارتی اداکار شاہ رخ کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کردی ،اداکارہ نے فقیر کو امریکی ڈالروں میں بھیک دی۔
اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس میں لاہور کی سول عدالت میں پیش ہوئیں، کیس کی سماعت کے بعد انہیں احاطہ عدالت میں صحافیوں کے چبھتے ہوئے سوالات کا بھی سامنا کرنا اس موقع پر ایک سوال کے جواب میں میرا نے عمران خان اور ریحام خان کے بارے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے جبکہ میرا نے بھارتی لیجنڈ ایکٹر کنگ خان کو پیش کش کی کہ ان کی فلم میں کام کریں، میرا نے اس موقع پر فقیر کو تین ڈالر بھیک دی اور ایک فین کو چہرے پر آٹو گراف بھی دیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s