پاکستان کا دہشتگردی کے الزام میں یورپ سے نکالے جانیوالوں کو واپس لینے سے انکار

پاکستان کا دہشتگردی کے الزام میں یورپ سے نکالے جانیوالوں کو واپس لینے سے انکاروزیر داخلہ نے یورپی یونین کے ساتھ ری ایڈمیشن معاہدہ عارضی طور پر معطل کردیا۔
2009ء میں کئے جانے والے معاہدے کے تحت غیر قانونی طور پر باہر جانے والے اور قیام پذیر پاکستانیوں کو واپس بھیجا جانا تھا۔ معاہدے کے تحت کسی بھی پاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے سے قبل اس کی شہریت کی تصدیق لازمی قرار پائی تھی۔ تاہم یورپی ممالک کی جانب سے اس معاہدے کا احترام نہیں کیا جا رہا تھا اور دہشتگردی کے خطرات کے نام پر مسلسل پاکستانیون کے ساتھ ناروا سلوک جاری تھا۔ معاہدے کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر داخلہ نے معاہدہ معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک کیا جا رہا ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s