کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل

کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل)کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

تفصیلات کےمطابق کراچی آپریشن کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس بار سب سے پہلے گردن دبوچی جائے گی پانی چور مافیا کی، کارروائیوں میں ٹینکر مافیا اور غیر قانونی ہائیڈرنٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کیا جائیگا ۔

ذرائع کے مطابق اس کالے دھندے کی سرپرستی سیاسی شخصیات اور بیوروکریسی کے افراد شامل ہیں جن کو قانون کےکٹہرے میں لایا جائے گا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹ اور ٹینکرزسے وصول ہونے والی رقم دہشت گردی میں استعمال ہونے کے ثبوت ملے ہیں جس کے باعث ان عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ۔

واٹر مافیا نے نہ صرف مختلف علاقوں میں طاقت کے زور پر پانی کی لائنیں توڑ کر ہائیڈرنٹ بنائے بلکہ ہائیڈرنٹس سےمضر صحت پانی شہریوں کو فراہم کیا جا رہا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s