ڈی جی رینجرزاوروزیراعلیٰ ملاقات کی اندورنی کہانی سامنےآگئی

ڈی جی رینجرزاوروزیراعلیٰ ملاقات کی اندورنی کہانی سامنےآگئیاسد کھرل کے معاملے پر ڈی جی رینجرز اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ڈی جی رینجرز نے اسد کھرل کی حوالگی کا دو ٹوک مطالبہ کردیا۔
ملاقات میں ڈی جی رینجرز نے دو ٹوک مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو صاف کہہ دیا کہ اسد کھرل کو ہر حال میں حوالے کیا جائے، اس سے اہم تفتیش کرنی ہے، اس موقع پر ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ پولیس غیر سیاسی کیے بغیر امن حاصل نہیں ہوسکتا۔
ڈی جی رینجرز نے وزیراعلیٰ کو واضح کردیا کہ ملزمان کی گرفتاری اور پولیس کو حوالگی جاری رہے گی، ملزمان کی سرپرستی بند کر کے ہی جرائم پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s