سکھر کے قریب کئی فٹ بڑے چمگادڑ نکل آئے

سکھر کے قریب کئی فٹ بڑے چمگادڑ نکل آئےسکھر کے قریبی علاقے میں کئی کئی فٹ چمگادڑ نکل آئے۔ پورے علاقے میں واقع باغات پر چمگادڑوں کا قبضہ ۔ مکینوں نے راتوں کو گھروں سے باہر نکلنا ہی چھوڑ دیا ۔

سکھر کے قریبی علاقے پریالواور گاڑھی موری میں کئی کئی فٹ لمبی چمگادڑیں نکل آئی ہیں جنہوں نے علاقے میں آم سمیت دیگر تمام باغات پر قبضہ کر لیا اور درختوں پر ڈیرہ جما لیا ہے۔ چمگادڑیں نا معلوم مقام اسے اڑتی ہوئی یہاں آئی ہیں اور یہاں کے باغات کو اپنا گھر بنا لیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق چمگادڑوں نے فصلوں کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے ان چمگادڑوں کی لمبائی چار سے پانچ فٹ ہے ۔

ان کی وجہ سے علاقہ میں خوف پھیل گیا ہے اور لوگوں نے شام کے بعد سے گھروں سے باہر نکلنا ہی چھوڑ دیا ہے ۔ مکینوں نے وائیلڈ لائیف اور خیر پور کی ضلعی انتظامیہ کو اطلاع بھی دی مگر کسی نے اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s