گلستان جوہرمیں اڑن طشتری

گلستان جوہرمیں اڑن طشتریکراچی کی فضاوں میں طشتری؟ آنکھوں کا دھوکا ہے؟ یا فوٹو شاپ کا کمال،گلستان جوہر کی عمارت کے اوپر کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی، اور گلستان جوہر میں بھی کھلبلی مچادی۔

انٹرنیٹ پر کئی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں، ان دنوں انٹرنیٹ پرکراچی کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس کےبارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ گلستان جوہرمیں نظر آنے والی اڑن طشتری کی ہے۔

تصویراصلی ہےیاجعلی اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا، فوٹو شاپ کے ذریعے مختلف تصویریں انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کرنا لوگوں کا معمول بن گیا ہے۔

انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ایسی تصویروں پر مختلف پیغامات بھی لکھے جاتے ہیں،کوئی بولا آیا تو کراچی ہی تھا لیکن کچرا دیکھ کر واپس ہولیا، کسی نے شوشا چھوڑا کہ قائم علی شاہ کولینے آیا ،مایوس ہوکر لوٹ گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s