مراد سعید کے والد کا چالان کرنے والا ٹریفک اہلکار معطل

مراد سعید کے والد کا چالان کرنے والا ٹریفک اہلکار معطلپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے والد کا ٹریفک چلالان کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی مرادسعید کے والد صاحب سوات میں واقع اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں ٹریفک کانسٹبل نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کردیا جس پر رکن قومی اسمبلی کے والد صاحب برہم ہو گئے اور گھر جا کر اپنے بیٹے سے ٹریفک کانسٹبل کی شکایت کی۔traffic-postٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر مبینہ طور محکمہ کے اعلیٰ افسران پر برہمی کا اظہار کیا جس کے بعد چالان کرنے والے ٹریفک کانسٹبل حیات کو معطل کردیاگیاہے،واضح رہے رکن قومی اسمبلی کے والد کا ٹریفک چالان محض 300 روپے کا ہوا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s