وزارت داخلہ کی گاڑی میں خاتون سے عصمت دری

بھارت : وزارت داخلہ کی گاڑی میں خاتون سے عصمت دری
دارالحکومت دہلی میں لفٹ دینے کے بہانے ایک اور خاتون کی عصمت کو تار تار کردیا گیا واردات کے لئے ملزم نے وزارت داخلہ کی گاڑی کو استعمال کیا۔
بھارت میں خواتین کی عصمت دری کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم ملزم نے واردات کے لئے بھارتی وزارت داخلہ کے حکام کی گاڑی کو استعمال کیا ۔
نیو دہلی پولیس کے مطابق جمعرات کے روز ایک خاتون ریکھا نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ اسے نامعلوم ملزم نے لفٹ کے بہانے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا متاثرہ خاتون کے مطابق گاڑی پر وزارت داخلہ کا اسٹیکر لگا ہوا تھا
بھارتی میڈیا پر خبر شائع ہونے کے بعد نئی دہلی پولیس نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی عصمت دری کرنے والے ملزم کو اس کے دوست سے گرفتار کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ چار سال قبل نئی دہلی میں چند اوباش نوجوانوں نے چلتی بس میں ایک طالبہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا تھا جس کے باعث دنیا بھر میں بھارت کو شدید ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا تھا مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خاتون کے ساتھ بھی چار سال بعد ایک بار پھر نئی دہلی کی سڑک پر یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s