معروف پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان فحش ترین فلم میں سامنے آگئیں

%d9%85%d8%b9%d8%b1%d9%88%d9%81-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%a7%d8%af%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%b3%d8%b9%d8%af%db%8c%db%81-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d9%81%d8%ad%d8%b4-%d8%aa’خدااور محبت‘جیسی کامیاب ڈرامہ سیریل کی اداکارہ سعدیہ خان کے بارے میں خیال کیا جارہاتھا کہ وہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرگئی ہیں لیکن یہ درست نہیں تھا، وہ ہم جنس پرستوں کی ّّ””پریم کہانیٗٗٗٗ”” میں سامنے آگئی ہیں ۔
سعدیہ خان پاک بھارت ہم جنس پرستوں کی پریم کہانی میں سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک پاکستانی ہم جنس پرست کا کردار اداکررہی ہیں۔ اس فلم میں میرا بھی دکھائی دی ۔ فلم کی کہانی ایک پاکستانی اور بھارتی ہم جنس پرست کے گرد گھومتی ہے جو ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔
کئی لوگوں کا خیال ہے کہ وہ سعدیہ خان کی بھارتی فلم نگری میں ایسی فلم کیساتھ انٹری کی توقع نہیں کررہے تھے ، بظاہراس فلم نے باکس آفس پر زیادہ کاروبار نہیں کیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s