جان لیوا غیرت، 31 عورتوں کی زندگیاں نگل گئی

پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل کی وارداتیں رواں سال بھی نہ رک سکیں، صرف فیصل آباد میں سب سے زیادہ 31 خواتین کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔

پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد اس گھناؤنے عمل میں سر فہرست رہا، رواں سال 31 خواتین کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔

گزشتہ 5 سالوں میں پنجاب بھر میں 1850 خواتین غیرت کی بھینٹ چڑھیں، جس میں سے 386 کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔

غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s