سائرہ یوسف نے درخواست دی کہ کونسلرسعید اختر نے مجھے آنکھ ماری اور میرے ساتھ دست درازی کی

راولپنڈی سٹی پولیس آفیسر اسرار عباسی کے آفس میں خاتون کو غیر اخلاقی اشارہ کر نے پر کونسلر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سول لائن پولیس کو مسماۃ سائرہ یوسف نے درخواست دی کہ سی پی او آفس آئی ہوئی تھی کہ کونسلرسعید اختر نے مجھے آنکھ ماری اور میرے ساتھ دست درازی کی ۔