مرتضیٰ بھٹومرحوم کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے کہاہے کہ ان کے حوالے سے پاکستان میں گردش گھٹیا افواہیں افسوس ناک ہیں۔

فاطمہ بھٹونے افواہوں کو افسوس ناک قرار دیتے ہو ئے کہا کہ گھٹیا افواہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں۔