حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت

حریت رہنما واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بینظیر بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے جس پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

میر واعظ عمر فاروق نے بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے پر ٹوئٹر پر انہیں بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کو دعا دی ہے کہ اللہ انہیں اپنی والدہ کے مشن کو آگے بڑھانے کا حوصلہ دے

دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے بھی جواب میں ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے حریت رہنما کے الفاظ بہت معنی رکھتے ہیں اور ان کے بہت شکر گزار ہیں، پوری قوم کشمیریوں ساتھ ان کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s