سانحہ بلدیہ کیس رحمان بھولا کا قریبی ساتھی غلام علی گرفتار

کراچی کے علاقے ماڑی پور سے رحمان بھولا کا قریبی ساتھی غلام علی گرفتار، سانحہ بلدیہ سے متعلق تحقیقات۔

پولیس نے ماڑی پور میں کارروائی کرکے 3 ملزم گرفتار کر لئے۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں رحمان بھولا کا قریبی ساتھی غلام علی عرف گولی بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق، ملزم غلام علی عرف گولی کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ ملزم عمر بلوچ اور سبطین کا تعلق ایم کیو ایم حقیقی سے ہے۔

ایس ایس پی سٹی کے مطابق، ملزموں کے قبضے سے ایک رائفل، 2 پستولیں اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ غلام علی عرف گولی سے سانحہ بلدیہ کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s