بزرگ اداکارائیں آرام کریں تو ان کے لیے بہتر ہوگا، ماہرہ

فلم اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں؟ اب بزرگ اداکارائیں ’’آرام‘‘ کریں تو انکے لیے بہترہوں گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے۔

فلم اسٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فلم اسٹارماہرہ خان نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ سفارش اور فحاشی کا سہارا لے کر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہیے وہ خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کے قابل کرے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s