باسط علی نے سابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ رسید کردیا

ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمود حامد کو تھپڑ ماردیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائد اعظم ون ڈے انٹرنیشنل کپ کے میچ کے دوران ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ باسط علی اور سابق کرکٹر محمود حامد کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور بات یہاں تک بڑھ گئی کہ باسط علی نے محمود حامد کو تھپڑ رسید کردیا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ہوئی تھی جس کے بعد دونوں سابق کھلاڑیوں کا میچ کے دوران آمنا سامنا ہوا اور بات اس حد تک بڑھ گئی کہ باسط علی نے سابق کھلاڑی کو تھپڑ ماردیا، تلخ کلامی کے باعث میچ بھی رکوا دیا گیا تاہم دونوں کھلاڑیوں کے درمیان بیچ بچاؤ کے بعد میچ دوبارہ سے شروع کردیا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s