%d8%a7%d9%86%d9%88%d8%b4%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%88%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d9%86%db%92-%d9%85%d9%86%da%af%d9%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%ae%d8%a8%d8%b1%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b1انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان طویل عرصے سے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں اور دونوں ہی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ دنوں ویرات اور انوشکا ایک ساتھ چھٹیاں گزارنے اترکھنڈ پہنچے جہاں مندر میں دونوں نے ایک ساتھ پوجا کی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئیں۔
Follow
Virat Kohli ✔ @imVkohli
” we aren’t getting engaged & if we were going to,we wouldn’t hide it. Simple… (1/2)
10:09 AM – 30 Dec 2016
3,927 3,927 Retweets 14,952 14,952 likes
بھارتی میڈیا میں دونوں کی مندر میں ساتھ پوجا کی تصویریں منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کی منگنی کی خبریں بھی گردش کرنے لگیں تاہم ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر منگنی سے متعلق تمام خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ابھی منگنی نہیں کی ہے، بعض چینلز اس حوالے سے افواہیں پھیلانے میں مصروف ہیں تاہم جب بھی منگنی کریں گے تو چھپائیں گے نہیں۔
Follow
Virat Kohli ✔ @imVkohli
(2/2)Since news channels cant resist selling false rumours & keeping you confused, we are just ending the confusion 🙂
10:11 AM – 30 Dec 2016
3,455 3,455 Retweets 14,125 14,125 likes
دوسری جانب انوشکا شرما نے بھی ویرات کوہلی کے بیان کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے منگنی سے متعلق تمام خبروں کی تردید کی ہے۔