فیصل آباد میں پینسرہ کے علاقہ میں نجی اسپتال میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ سے سانپ برآمد ہوا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران پریشان ہے۔

پینسرہ کے علاقہ میں خاتون کے آپریشن کے دوران ڈاکٹر نے سانپ برآمد کرلیا۔ ڈاکٹر لیاقت نے خاتون کا آپریشن کیا تو اس کے پیٹ سے ایک فٹ لمبا سانپ برآمد ہوا جسے معائنہ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیا گیا ہے۔

جبکہ ہر کوئی اس بات پر حیران و پریشان دکھائی دیتا ہے کہ یہ معاملہ کیا ہے کسی انسان کے اندر سے سانپ کیسے برآمد ہو سکتا ہے۔