میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت میں لینےکیلئے سرگرم

ایم کیوایم پاکستان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ  ہوگیا ہے 4ماہ جیل کاٹنےوالےمئیروسیم اخترکوسندھ پولیس پھرگرفت میں لینے کے لیےسرگرم ہوگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور خاص طور پر میئرکراچی کی ابھی تک مشکلات کم ہونے کا نام بھی نہیں لے رہی ہیں ۔

سندھ پولیس ایک بار پھر میئر کراچی کو حراست میں لینے کیئلے پر تول رہی ہے اور اس بارے میں اس نے اقدامات بھی کرنے شروع کر دیئے ہیں ۔ ڈی آئی جی عارف حنیف نے محکمہ داخلہ اور آئی جی سندھ کو خط لکھا ہے کہ میئرکراچی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیائے جائے ۔اس خط میں وسیم اختر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ظاہر کیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s