ملائشین دوشیزہ کو پاکستانی دوست ایئر پورٹ پر چھوڑ کرغائب

ملائشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی ،پاکستانی دوست لاہور ایئر پورٹ پر چھوڑ کر غائب ہو گیا۔ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان جنید رحمان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے کے لئے گزشتہ ماہ 28دسمبر کو کوالالمپور سے لاہور پہنچی۔ لڑکی کے مطابق پاکستانی نوجوان نے اسے سات روز تک مردان میں اپنے ہمراہ رکھا اور منگل کی صبح لاہور ایئر پورٹ پر بٹھا کر غائب ہو گیا۔ راشدہ نور کے مطابق پاکستانی دوست ا ب اس سے رابطہ نہیں کر رہا جبکہ اس کے پاس واپس جانے کیلئے بھی وسائل نہیں۔ دوسری جانب ایئر پورٹ حکام نے خاتون کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا جو معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s