آسٹریلیا کے دورے کے دوران پاکستان ٹیم کے کھلاڑی کھیل کے ساتھ ساتھ فیملی کے ساتھ بھی پرلطف لمحاف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کی بیگمات کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویردیکھیے۔

syd1

syd

syd3

syd2

سڈنی میں مقیم وقار یونس اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو عشائیہ بھی دیا۔ گروپ فوٹو کے علاوہ محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس کو بھی فریال اور وقار کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔

syd10

syd8

syd7

syd6

syd5

فاسٹ بالر محمد عامر کا اپنی اہلیہ نرجس کے ہمراہ خوبصورت انداز بھی دیکھیے۔

syd9