پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہےکہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی۔

منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایاکہ بلاول بھٹو کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی شادی الیکشن سے قبل نہیں ہوگی۔

WASSAN ON BILAWAL SOT KHI 09-01

انھوں نے مزید وضاحت کی بلاول کی شادی 2018 سے پہلے نہیں ہوگی۔ منظوروسان کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوگی۔