رینجرز اختیارات کی مدت ختم، سندھ حکومت نے توسیع کیلئے سمری نہ بھجوائی

رينجرز کے اختيارات کی مدت ختم ہو گئی، رينجرز اختيارات نہ ہونے کی وجہ سے کارروائياں نہيں کر سکے گی، رينجرز اختيارات کے باعث ماضی ميں بھی متعدد بار تلخياں پيدا ہوئیں، اس بار بھی اب تک صوبائی حکومت ک جانب سے سمری وفاق کو نہيں بھجوائی گئی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر تاخیری حربوں کا استعمال شروع ہو گیا۔ رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری تاحال وفاقی حکومت کو نہیں بھجوائی گئی۔ رینجرز اختیارات میں اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سولہ کو توسیع کی گئی تھی۔

خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے خلاف آزادانہ کارروائی کرتی ہے۔ موجودہ وزير اعلیٰ سندھ سيد مراد علی شاہ نے چارج سنبھالتے ہی رينجرز کے اختيارات ميں تين ماہ کی توسيع کی تھی۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s