شمالی علاقہ جات جانے پر مجبور کردینے والی تصاویر

کہر آلود صبح، دھند میں لپٹے راستے اور ہم سب کے پسندیدہ خشک میوہ جات، سال کا وہ حصہ آ پہنچا ہے جب برف کی دبیز تہہ ہر چیز پر سفید چونا پھیر چکی ہے۔

 فوٹوگرافرز نے سردی سے اپنی محبت کا اظہار تصاویر کی صورت میں کیا اور پاکستان کے مختلف حصوں سے مبہوت کردینے والے قدرتی حسن کی حسین تصاویر بھیجیں۔

1۔ برف کا کمبل اوڑھے لواری ٹاپ

فوٹو: @imranthetrekker

2۔گشابرم گلیشیئر پر برف کی چٹانیں

فوٹو: @bhutta07

3۔ کشمیر میں برفباری کے بعد

فوٹو: @muntazir.a

فوٹو: @masood_bhat

فوٹو: @azameap

4۔نانگا پربت کی مسحور کن خوبصورتی

فوٹو: @aliabbasakhtar

5۔مشک پوری ٹاپ کی چوٹی پہ دھوپ کا نظارہ

فوٹو: @mmp.art

6۔ برف سے چھپی سری نگر کی راہداری سے گزرتے ہوئے راہ گیر

فوٹو: @Saqibmajeed

7۔مشک پوری ٹاپ پہ ہائیکنگ سے لطف اندوز ہوتا شخص

فوٹو: @ayubiiiii

8۔ خیبرپختونخوا میں سوسم کے علاقے سے کم ہی لوگ واقف

فوٹو: @thedragonflyer

9۔ کشمیر میں برفباری سے لطف اندوز ہوتے بچے

فوٹو: @revoshots

10۔ آنکھوں کو خیرہ کرتی جھیل سیف الملوک

فوٹو: @ijazrafi

11۔دیکھنے سے تعلق رکھنے والا مری

فوٹو: @jibzabbasi

12۔نتھیاگلی کی سیاہ سڑک

فوٹو: @_the.lost.soul

13۔ زمین پر جنت کا ٹکڑا ‘اسکردو’

فوٹو: @qammer_wazir

فوٹو:@kaleeemkhan

14۔سیف الملوک کی خوبصورتی ناقابل بیاں

فوٹو:@ekhan

15۔جمی ہوئی ماہوبند جھیل

فوٹو:@enchanted_studio

16۔ خیبرپختونخوا میں کالام کی برف پوش چوٹیاں

فوٹو: @_cyed

17۔گلگت بلتستان کا خوبصورت خنجراب پاس

فوٹو: @asmarsphotography

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s