مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی ڈاکٹرز تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا جو اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔ پولیس کی تحویل میں جیسیکا نوتارو کے سابق بوائے فرینڈ نے کہا کہ اس نے ایسا کچھ نہیں کیا ان پر صرف الزام لگایا جا رہا ہے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s