بیٹا نہ ہونے کا غم،ماں کی5بچیوں کے ہمراہ خود کشی

لاہور کے نواحی علاقے سُندر میں خاتون نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلا اسپرے پی لیا اوراپنی پانچ کمسن بیٹیوں کو بھی پلادیا۔ پولیس کے مطابق بیٹا نہ ہونے پر خاتون کا اکثر شوہر سے جھگڑا رہتا تھا۔

بیٹا نہ ہونے کاغم اور روز روز کے جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون کی بیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد ماں نے خود اور بچوں کو زہر دے دیا، بچوں کی حالت تو سنبھل گئی مگر خاتون تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہے۔

Women Sucide Lhr Yasir Pkg 16-013

پولیس کے مطابق رنگیل پور سندرکے ریاض کااپنی اہلیہ تسلیم بی بی سے بیٹا نہ ہونے پراکثر جھگڑارہتا تھا، گزشتہ رات خاتون نے دلبرداشتہ ہوکرنہ صرف خودسپرے پی لیا بلکہ اپنی کمسن پانچ بیٹوں کو بھی پلادیا۔

Women Sucide Lhr Yasir Pkg 16-01

بچوں کی عمریں دو سے چھے سال کے درمیان ہے، سندر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s