حویلیاں حادثہ: عملے کو زہریلی یا نشہ آور چیز کھلانے کا خدشہ، قبر کشائی کا فیصلہ

پمز ہسپتال انتظامیہ کو قبر کشائی کیلئے وزارت کیڈ کے احکامات موصول، قبر کشائی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی۔

 حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے عملے کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قبر کشائی کے ذریعے میتوں کا میڈیکل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تا کہ عملے کو زہریلی یا نشہ آور چیز کھلانے کے خدشے کا جائزہ لیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال انتظامیہ کو قبر کشائی کیلئے وزارت کیڈ کے احکامات موصول ہو گئے ہیں۔ قبر کشائی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی جبکہ قبر کشائی کیلئے پمز کے ڈاکٹرز کا خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s