نائلہ رند کی موت کی وجہ معلوم ہوگئی

سندھ یونیورسٹی میں پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی طالبہ نائلہ رند کی فائنل میڈیکل رپورٹ حاصل کر لی ہے۔

پولیس سرجن نے نائلہ کی موت کو خودکشی قرار دیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق نائلہ کے جسم پر کوئی نشان نہیں ہے۔

میڈیکل رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ نائلہ نےنیندکی گولی نہیں کھائی۔

نائلہ رند کی موت رواں ماہ کے شروع میں ہوئی تھی۔ تحقیقات کےمطابق نائلہ کو ایک شخص کی جانب سے بلیک میل کیاجارہاتھا۔ پولیس نے نائلہ کو تنگ کرنے والے شخص کو بھی حراست میں لیا ہواہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s