بھارتی ریاست آسام میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے بعد ریاست آسام میں بھی پاکستان کا پرچم لہرادیا گیا۔

بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بڑے زورشور سے جاری ہیں ان ہی میں سے ایک ریاست آسام بھی ہے جہاں ہندوستان سے علیحدگی کے لئے کئی تنظمیں کام کررہی ہے جو وہاں  کے عوام کو بھارت کے ظلم وجبر سے نجات دلانا چاہتے ہیں لیکن ریاستی حکومت کے لئے صورت حال اُس وقت پریشانی کا باعث بن گئی جب آسام کے علاقے دبروگڑھ میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسند پاکستان کا جھنڈا لہرا کر حالات خراب کرنا چاہتے ہیں جب کہ اس حوالے سے 2 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s