کیا آپ نےکرس گیل کو اردو بولتے دیکھا ہے

کرکٹ کی دنیا میں چوکوں،چھکوں کے بادشاہ کے نام سے پہچانے جانے والے آل راؤنڈرکرس گیل کو کیا آپ نے اردو بولتے دیکھا ہے؟اگر نہیں تو اب دیکھ لیں۔

تفصیلات کےمطابق ویسٹ انڈیزکےمایہ نازآل راؤنڈر کرس گیل کے انداز ہی نرالے ہیں۔کرکٹ کا کھیل ہو یا ان کی ذاتی زندگی،وہ ہمیشہ کچھ نیا کرکے اپنے مداحوں کو چونکا دیتے ہیں۔

باؤلرز کے لیے خوف کی علامت سمجھے جانے والے آل راؤنڈرگرس گیل نے اردو زبان میں گفتگوکرکےمداحوں کو حیران کردیا۔

کرس گیل کی اردو سننے کےلیےویڈیو کے لنک پرکلک کریں

https://www.facebook.com/plugins/video.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FKarachiKingsARY%2Fvideos%2F1231945640224468%2F&show_text=0&width=400
ویسٹ انڈیزکےاسٹار آل راؤنڈر کرس گیل اگلےماہ دبئی میں ہونے والی پاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

واضح رہےکہ اس سے قبل گزشتہ ماہ دسمبر میں کرسمس کے موقع پرسوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اپ لوڈ کی تھی جس میں وہ انہوں نےداڑھی اور مونچھیں رکھی ہوئی ہیں۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s