بھارت،600 سے زائد بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار

بھارت میں کم سن بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم پکڑا گیا، پیشے سے درزی اڑتیس سالہ سنیل رستوگی تیرہ سال سے معصوم بچیوں کو اپنے شرمناک اور مکروہ فعل کا شکاربناتا رہا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بھارت خواتین کے بعد بچیوں کے لیے بھی خوفناک ملک بن گیا، جہاں بھارتی راجدھانی نئی دہلی میں چھ سو بچیوں سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا۔

365923-goa

پیشے سے درزی اڑتیس سالہ سنیل رستوگی تیرہ سال سے معصوم بچیوں کو اپنے شرمناک اور مکروہ فعل کا شکار بناتا رہا، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے گھناونے جرم کیلئے مخصوص لباس تیار کیا ہوا تھا، جسے پہن کر وہ جرم کرتا تھا۔

up-rapist_011617032234

ملزم نے رہائش رودر پور میں رکھی ہوئی تھی اور صرف واردات کرنے ہی نئی دہلی آتا تھا، ملزم کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب سنیل کی ٹیلرنگ کی دکان بند ہوتی وہ گھناؤنا کام شروع کردیتا، سنیل رہتا رودر پور میں تھا اور واردات کرنے دہلی آتا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s