خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام، تعلیمی نظام میں قرآنی تعلیم لازمی قرار

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی جبکہ چھٹی جماعت سے میٹرک کے بچوں کو قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھانے کی تعلیم کو لازم قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے عوام سے کیے گئے تبدیلی کے وعدے کو عملی جامع پہناتے ہوئے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں دیگر  علوم کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم تا پانچویں جماعت تک قرآن کی ناظرہ تعلیم جبکہ چھٹی جماعت سے میٹرک کی کلاس تک کے بچوں کو قرآن مجید کا ترجمہ پڑھانے کی تجویز کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے منظور کرلیا۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھیجی گئی سمری کابینہ کو منظوری کے لیے بھجوادی گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s