بی اے کے طلبہ مشکل میں پھنس گئے

جامعہ کراچی نے بی اے کے طالب علموں کو خون کے آنسو رلا دیاہے۔ طالبات کو امتحان سے ایک روز قبل بھی ایڈمٹ کارڈ نہ مل سکے۔

بی اے کے پہلے پیپر سے ایک روز قبل جامعہ کراچی میں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ایڈمٹ کارڈ نہ ملنے پر مایوس طلبہ جامعہ آپہنچے۔

پریشان طالب علموں کاکہناتھاکہ پیپر کی تیاری کریں یا ایڈمٹ کارڈ کے لئے لمبی لبمی لائنوں میں لگیں۔

دوسری جانب جامعہ کراچی  انتظامیہ کے مطابق 700 کے قریب بچوں کے ایڈمٹ کارڈ میں  مسئلہ ہوا ہے جس کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s