متحدہ بانی کےلیےبری خبرآگئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ بانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کےلیے کہہ دیا۔

متحدہ کے بانی کے گرد گھیراتنگ ہوگیاہے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے انھیں انٹرپول کےذریعے گرفتار کرنے کاحکم دیا ہے۔

وزارت داخلہ کو ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤس حملہ کیس میں اہم ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔ عدالت نے عامر لیاقت سمیت دیگر مفرورملزمان کی عدم گرفتاری پراظہار برہمی کیاگیا۔ عدالت کاکہناتھاکہ عامرلیاقت دوہزار گزکا بنگلہ بنا رہے ہیں۔روز ٹی وی پر نظر آتے ہیں اور آپ لوگوں کو نہیں مل رہے۔

عدالت نےعامر لیاقت، فاروق ستار اور دیگر کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔ایس پی فیض اللہ کوریجو نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مہلت طلب کرلی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s