بي بي سي نے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، دنیا بھر میں وزارت اطلاعات کی بدترین رسوائی ہوئی۔

اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفت گو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مغل بادشاہوں کے بچوں نے بھی اتنے مہنگے تحفے نہیں دیے جتنے نواز شریف کے بچوں نے والد کو دیئے، کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا۔

1200-01

انہوں نے کہا کہ لیگی وزراء کو انصاف ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور اب عدالتوں کے باہر عدالتوں کو دھمکایا جا رہا ہے،لگتا ہے کہ کوئی سازش ہو رہی ہے۔

SHK Rasheed 1200 Sot 20-01

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ لیگی وزراء چند روز پہلے کہتے تھے کہ اب سب اچھا ہوگا، اگر بڑے لوگ بچ گئے تو انصاف اور جمہوریت کو خطرات ہونگے،  لیگ کے وکیل نے منی لانڈرنگ عدالت میں نہیں بتائی، اللہ سے امید ہے کہ کرپشن کا تابوت یہی سے نکلے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s