فوجی افسران کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا

بھارت میں 80فوجی افسران کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا، جب کہ تیج بہادر کے کمانڈنگ افسر کا تبادلہ کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی ہیڈکواٹرز پر چھاپوں کے دوران 80 سے زائد افسران کو غیر قانونی طور پر موبائل استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔

vda-201752-indian-army-soldier-talking-on-mobile-phone-mr-702a-A745FN

دوسری جانب ادھر ویڈیو پیغام کے ذریعے بھارتی فوج میں ناانصافیوں کا بھانڈا پھوڑنے والے جوان تیج بہادر کے کمانڈنگ افسر اور ڈپٹی کمانڈر کا ٹرائی پورہ تبادلہ کردیا گیا ہے۔

84756031

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بارڈر سیکیورٹی فورسز ہیڈکواٹز کی جانب سے ہدایات کے بعد 29 بٹالین کے کمانڈر پی کمار اور ڈپٹی کمانڈر کا ٹرائی پورہ تبادلہ کردیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s