فیس بک محبت، جاپانی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی رسمِ حنا

مہندی کی تقریب کے بعد آج شادی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جاپانی لڑکی اور خانپورکا لڑکا آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

 فیس بک پر دوستی محبت میں بدل گئی۔ رحیم یار خان میں جاپانی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی رسم حنا کی تقریب کے بعد آج شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔


رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے محلہ شمس آباد کے 30 سالہ نوجوان احمد انور کی جاپانی لڑکی ماریہ ایڈلان سے دوستی ہوئی تھی۔ ماریہ احمد انور کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی ہیں اور اب یہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔


مہندی کی تقریب کے بعد آج شادی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور جاپانی لڑکی اور خانپورکا لڑکا آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ گھر میں خوشی کا سماں ہے گانوں پر رقص کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

http://video.dunyanews.tv/must_watch_files/64680.html

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s