گجرات میں محبوبہ کو پانے کیلیے باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

پیروشاہ میں باپ نے محبوبہ کے آشنا پر مقدمہ درج کرانے کے لیے 5 سال بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔

گجرات کے علاقے پیروشاہ میں تھانہ دولت نگر کی حدود میں رہائشی شخص نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالحمید اپنی محبوبہ کو حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن اس کا آشنا راستے میں رکاوٹ تھا اور ملزم نے اس کو پھنسانے کے لیے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کیا تاکہ اس کا مقدمہ اس پر دراج کرائے۔

پولیس کے مطابق بیٹی کے قاتل ملزم عبدالحمید کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعہ کی مزید تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s