وائٹ ہاؤس کو الوداع کے بعد اوباما کا نیا گھر

8 سال تک دنیا کے ایک طاقتور ملک کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے اور لا تعداد تلخ و کٹھن لمحات گزارنے کے بعد آخر کار بارک اوباما نے وائٹ ہاؤس کو الوداع کہہ دیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے کچھ دیر قبل انہوں نے وائٹ ہاؤس میں موجود اپنے آفس کا آخری دورہ کیا، ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کی اور مسکراتے لبوں کے ساتھ عہدہ صدارت سے دستبردار ہوگئے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق صدر اوباما اب واشنگٹن سے قریب کالوراما نامی علاقے میں منتقل ہوجائیں گے جہاں وہ پہلے ہی ایک گھر خرید کر اس کی آرائش کر چکے ہیں۔

گو کہ یہ گھر وائٹ ہاؤس جتنا بڑا تو نہیں مگر اس میں اتنی جگہ ضرور ہے کہ اوباما خاندان اپنی 8 سال کی تھکن اتارنے کے لیے ورزش کر سکے۔

آئیے آپ کو سابق صدر اوباما کے گھر کی سیر کرواتے ہیں جہاں اب یہ خاندان مستقل رہائش اختیار کرلے گا۔

obama-8

obama-7

obama-4

obama-5

obama-1

obama-2

obama-3

obama-6

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s